لہٰذا تُم، جو محض اِنسان، ہوتے ہویٔے اَیسے کام کرنے وَالوں پر اِلزام لگاتے ہو اَور خُود وُہی کام کرتے ہو، کیاتُم سمجھتے ہو کہ تُم خُدا کی عدالت سے بچ جاؤگے؟ کیاتُم خُدا کی مہربانی، تحمُّل اَور صبر کی دولت کی توہین کرتے ہو، یہ نہیں جانتے کہ خُدا کی مہربانی تُمہیں تَوبہ کی طرف مائل کرتی ہے؟