1
مُکاشفہ 4:18
اُردو ہم عصر ترجُمہ
پھر میں نے آسمان سے ایک اَور آواز یہ کہتی ہُوئی سُنی: ” ’اَے میری اُمّت کے لوگوں! اُس میں سے نِکل آؤ، ‘ تاکہ اُس کے گُناہوں میں شریک نہ ہو جاؤ، اَور اُس کی آفتوں میں سے کویٔی تُم پر نہ آ جائے؛
موازنہ
تلاش مُکاشفہ 18:4
2
مُکاشفہ 2:18
اُس نے بُلند آواز سے اعلان کیا، ” ’گِر پڑا، وہ عظیم شہر بابلؔ گِر پڑا!‘ جو بَدرُوحوں کا مَسکن اَور ہر ناپاک رُوح کا اڈّا بَن گیا تھا، اَور ہر ناپاک پرندہ کا بسیرا اَور ہر ناپاک اَور مکرُوہ حَیوان کا اڈّا ہو گیا تھا۔
تلاش مُکاشفہ 18:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos