1
زبُور 18:66
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
اگر مَیں بدی کو اَپنے دِل میں رکھتا، تو خُداوؔند میری دعا نہ سُنتے؛
موازنہ
تلاش زبُور 66:18
2
زبُور 20:66
مُبارک ہیں خُدا، جنہوں نے نہ تو میری دعا کو ردّ کیا اَور نہ اَپنی شفقت و مَحَبّت سے مُجھے محروم رکھا!
تلاش زبُور 66:20
3
زبُور 3:66
خُدا سے کہو، ”آپ کے کارنامے کیا ہی مُہیب ہیں! آپ کی قُدرت اِس قدر عظیم ہے کہ آپ کے دُشمن آپ کے سامنے عاجزی کرنے لگتے ہیں۔
تلاش زبُور 66:3
4
زبُور 1:66-2
اَے ساری زمین کے لوگو، خُوشی کے ساتھ خُدا کے لیٔے نعرہ مارو! اُن کے نام کے جلال کا نغمہ گاؤ؛ اُن کی سِتائش کرتے ہُوئے تمجید کرو!
تلاش زبُور 66:1-2
5
زبُور 10:66
کیونکہ اَے خُدا، آپ نے ہمیں آزما لیا ہے؛ اَور ہمیں آگ میں تائی ہُوئی چاندی کی مانند پاک کر دیا ہے۔
تلاش زبُور 66:10
6
زبُور 16:66
اَے خُدا سے ڈرنے والے لوگو! سَب آؤ اَور سُنو؛ تاکہ میں بتاؤں کہ اُنہُوں نے میرے لیٔے کیا کچھ کیا ہے۔
تلاش زبُور 66:16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos