1
زبُور 16:59
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن مَیں آپ کی قُدرت کا نغمہ گاؤں گا، اَور صُبح کو آپ کی شفقت و مَحَبّت کا نغمہ گاؤں گا؛ کیونکہ آپ میرا قلعہ ہیں، مُصیبت میں میری پناہ گاہ۔
موازنہ
تلاش زبُور 59:16
2
زبُور 17:59
اَے میری قُوّت! مَیں آپ کی مدح سرائی کروں گا؛ کیونکہ اَے خُدا آپ میرا قلعہ ہیں، اَور میرے حبیب خُدا ہیں۔
تلاش زبُور 59:17
3
زبُور 9:59-10
اَے میری قُوّت! مُجھے آپ کی ہی آس ہے؛ اَے خُدا، آپ میرا قلعہ ہیں، میرے خُدا، میرے حبیب۔
تلاش زبُور 59:9-10
4
زبُور 1:59
اَے خُدا، مُجھے میرے دُشمنوں سے رِہائی بخشیں؛ میرے خِلاف اُٹھنے والوں سے میری حِفاظت کریں۔
تلاش زبُور 59:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos