1
زبُور 22:55
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَپنی فکریں یَاہوِہ پر ڈال دو اَور وہ تُمہیں سنبھالیں گے؛ وہ صادق کو کبھی گرنے نہ دیں گے۔
موازنہ
تلاش زبُور 55:22
2
زبُور 17:55
صُبح، شام اَور دوپہر کو میں درد سے کراہتا اَور فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ میری آواز سُنتے ہیں۔
تلاش زبُور 55:17
3
زبُور 23:55
لیکن اَے خُدا آپ، بدکاروں کو ہلاکت کے گڑھے میں اُتاریں گے؛ خُونخوار اَور دغاباز لوگ اَپنی آدھی عمر بھی جی نہ پائیں گے۔ پر میں تو آپ ہی پر بھروسا رکھوں گا۔
تلاش زبُور 55:23
4
زبُور 16:55
لیکن مَیں خُدا کو مدد کے لئے پُکارتا ہُوں، اَور یَاہوِہ مُجھے بچاتے ہیں۔
تلاش زبُور 55:16
5
زبُور 18:55
میرے خِلاف جنگ کرنے والوں سے اُنہُوں نے مُجھے سلامت چھُڑا لیا، حالانکہ میرے مُخالف بہت ہیں۔
تلاش زبُور 55:18
6
زبُور 1:55
اَے خُدا، میری دعا پر کان لگائیں، میری مِنّت کو نظرانداز نہ کریں؛
تلاش زبُور 55:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos