1
زبُور 4:37
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ میں مسرُور رہ اَور وہ تمہاری دِلی مُرادیں پُوری کریں گے۔
موازنہ
تلاش زبُور 37:4
2
زبُور 5:37
اَپنی راہ یَاہوِہ کے سُپرد کرو؛ اُن پر توکّل رکھ اَور وُہی سَب کچھ پُورا کریں گے
تلاش زبُور 37:5
3
زبُور 7:37
یَاہوِہ کے سامنے خاموشی سے کھڑے رہو اَور صبر سے اُن کی آس رکھیں؛ جَب لوگ اَپنی روِشوں میں کامیاب ہُوں، اَور اَپنے بُرے منصُوبے پایۂ تکمیل تک پہُنچائیں، تَب آپ پریشان نہ ہوں۔
تلاش زبُور 37:7
4
زبُور 3:37
یَاہوِہ پر بھروسا رکھ اَور نیکی کرو؛ مُلک میں آباد رہ اَور محفوظ چراگاہ کا لُطف اُٹھا۔
تلاش زبُور 37:3
5
زبُور 23:37-24
اگر یَاہوِہ کسی اِنسان کی روِش سے خُوش ہوتے ہیں، تو اُسے ثابت قدم رکھتے ہیں؛ اگر وہ ٹھوکر بھی کھائے تو گرتا نہیں، کیونکہ یَاہوِہ اُسے اَپنے ہاتھ سے تھامے رہتے ہیں۔
تلاش زبُور 37:23-24
6
زبُور 6:37
وہ تمہاری راستبازی کو سحر کی طرح، اَور تمہارے حق و اِنصاف کو دوپہر کی دھوپ کی مانند رَوشن کریں گے۔
تلاش زبُور 37:6
7
زبُور 8:37
قہر سے باز آؤ اَور غضب کو چھوڑ دو؛ بے زار نہ ہو ورنہ آپ سے بدی سرزد ہوگی۔
تلاش زبُور 37:8
8
زبُور 25:37
میں جَوان تھا لیکن اَب ضعیف ہو چُکا ہُوں، تو بھی مَیں نے راستبازوں کو بے یارومددگار اَور اُن کی اَولاد کو بھیک مانگتے ہُوئے نہیں دیکھا۔
تلاش زبُور 37:25
9
زبُور 1:37
بدکرداروں کے باعث پریشان نہ ہو، اَور خطاکاروں پر رشک نہ کرو۔
تلاش زبُور 37:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos