1
زبُور 18:34
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ شکستہ دِل اِنسانوں کے قریب ہیں اَور وہ خستہ جانوں کو بچاتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 34:18
2
زبُور 4:34
میں یَاہوِہ کا طالب ہُوا اَور اُنہُوں نے مُجھے جَواب دیا؛ اَور اُنہُوں نے مُجھے سارے خوف سے آزاد کر دیا۔
تلاش زبُور 34:4
3
زبُور 19:34
خواہ راستباز پر کتنی ہی مُصیبتیں آ پڑی ہُوں، تو بھی یَاہوِہ اُسے اُن سَب سے رِہائی بخشتے ہیں؛
تلاش زبُور 34:19
4
زبُور 8:34
آزما کر دیکھو کہ یَاہوِہ کیسے مہربان ہیں؛ مُبارک ہے وہ آدمی جو اُن میں پناہ لیتا ہے۔
تلاش زبُور 34:8
5
زبُور 5:34
جو اُن کی طرف نظر اُٹھاتے ہیں مُنوّر ہو جاتے ہیں؛ اُن کے چہروں پر کبھی شرمندگی نہ آئے گی۔
تلاش زبُور 34:5
6
زبُور 17:34
راستباز فریاد کرتے ہیں اَور یَاہوِہ اُن کی سُنتے ہیں؛ اَور اُنہیں اُن کی تمام پریشانیوں سے چُھڑاتے ہیں۔
تلاش زبُور 34:17
7
زبُور 7:34
یَاہوِہ سے ڈرنے والوں کے چاروں طرف اُن کا فرشتہ خیمہ زن ہوتاہے؛ اَور اُنہیں بچاتا ہے۔
تلاش زبُور 34:7
8
زبُور 14:34
بدی سے دُور رہے اَور نیکی کرے؛ صُلح کا طالب ہو اَور اُس کی کوشش میں رہے۔
تلاش زبُور 34:14
9
زبُور 13:34
وہ اَپنی زبان کو بدی سے اَور اَپنے لبوں کو جھُوٹ بولنے سے دُور رکھے۔
تلاش زبُور 34:13
10
زبُور 15:34
یَاہوِہ کی آنکھیں راستبازوں پر لگی رہتی ہیں اَور اُن کے کان اُن کی دعاؤں پر لگے رہتے ہیں؛
تلاش زبُور 34:15
11
زبُور 3:34
میرے ساتھ یَاہوِہ کی تمجید کرو؛ آؤ ہم مِل کر اُن کے نام کی تعظیم کریں۔
تلاش زبُور 34:3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos