1
زبُور 7:28
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ میری قُوّت اَور میری سِپر ہیں؛ میرا دِل اُن پر توکّل کرتا ہے، اَور اُن ہی سے مُجھے مدد مِلی ہے۔ اِس لیٔے میرا دِل شادمان ہے اَور مَیں نغمہ سرائی کرکے اُن کی سِتائش کروں گا۔
موازنہ
تلاش زبُور 28:7
2
زبُور 8:28
یَاہوِہ اَپنے لوگوں کی قُوّت ہیں، اَور اَپنے ممسوح کے لیٔے نَجات کا محکم قلعہ ہیں۔
تلاش زبُور 28:8
3
زبُور 6:28
یَاہوِہ کی سِتائش ہو، کیونکہ اُنہُوں نے میری فریاد سُن لی ہے۔
تلاش زبُور 28:6
4
زبُور 9:28
اَے یَاہوِہ اَپنے لوگوں کو بچائیں اَور اَپنی مِیراث کو برکت دیں؛ اُن کی پاسبانی کریں اَور ہمیشہ اُنہیں سنبھالے رہیں۔
تلاش زبُور 28:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos