1
زبُور 3:147
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ شکستہ دِلوں کو شفا بخشتے ہیں اَور اُن کے زخم باندھتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 147:3
2
زبُور 11:147
یَاہوِہ اُن سے خُوش ہوتے ہیں جو اُن سے ڈرتے ہیں، اَورجو اُن کی لافانی مَحَبّت کے اُمّیدوار ہیں۔
تلاش زبُور 147:11
3
زبُور 5:147
ہمارے یَاہوِہ عظیم اَور بڑی قُدرت والے ہیں؛ اُن کی حِکمت کی کوئی اِنتہا نہیں۔
تلاش زبُور 147:5
4
زبُور 4:147
وہ تاروں کی تعداد مُقرّر کرتے ہیں اَور ہر ایک کو نام بنام پُکارتے ہیں۔
تلاش زبُور 147:4
5
زبُور 6:147
یَاہوِہ حلیموں کو سنبھالتے ہیں لیکن بدکاروں کو خاک میں مِلا دیتے ہیں۔
تلاش زبُور 147:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos