1
زبُور 10:143
اُردو ہم عصر ترجُمہ
مُجھے سکھائیں کہ آپ کی مرضی پُوری کر سکوں، کیونکہ آپ میرے خُدا ہیں؛ آپ کی نیک رُوح، ہموار زمین پر میری رہنمائی کرے۔
موازنہ
تلاش زبُور 143:10
2
زبُور 8:143
صُبح، میرے لیٔے آپ کی لافانی مَحَبّت کی خبر لے کر آئے، کیونکہ میرا توکّل آپ پر ہے۔ مُجھے وہ راہ بتائیں جِس پر میں چلُوں، کیونکہ میری جان کی اُمّید آپ ہی سے وابستہ ہے۔
تلاش زبُور 143:8
3
زبُور 9:143
اَے یَاہوِہ، مُجھے میرے دُشمنوں سے چھُڑائیں، کیونکہ میرے چھُپنے کی جگہ آپ ہی ہیں۔
تلاش زبُور 143:9
4
زبُور 11:143
اَے یَاہوِہ، اَپنے نام کی خاطِر، میری جان کی حِفاظت کریں؛ اَپنی راستبازی کے مُطابق میری جان کو مُصیبت سے رِہائی بخشیں۔
تلاش زبُور 143:11
5
زبُور 1:143
اَے یَاہوِہ، میری دعا سُن لیں، میری رحم کی فریاد پر کان لگائیں؛ اَپنی وفاداری اَور راستی کے مُطابق میری نَجات کے لیٔے آئیں۔
تلاش زبُور 143:1
6
زبُور 7:143
اَے یَاہوِہ، مُجھے جلد جَواب دیں؛ میری رُوح نڈھال ہو چُکی ہے۔ اَپنا چہرہ مُجھ سے نہ چھُپائیں اَیسا نہ ہو کہ مَیں اُن کی مانند ہو جاؤں جو پاتال میں اُتر جاتے ہیں۔
تلاش زبُور 143:7
7
زبُور 5:143
مُجھے پُرانے دِن یاد آتے ہیں؛ مَیں آپ کے سَب کاموں کو دھیان میں لاتا ہُوں اَور آپ کی دستکاری پر غور کرتا ہُوں۔
تلاش زبُور 143:5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos