1
زبُور 7:11
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ یَاہوِہ راستباز ہیں؛ وہ عدل پسند کرتے ہیں؛ راستباز اُن کا دیدار حاصل کریں گے۔
موازنہ
تلاش زبُور 11:7
2
زبُور 4:11
یَاہوِہ اَپنے مُقدّس ہیکل میں ہیں؛ اُن کا تخت آسمان پر نشین ہے۔ وہ بنی آدمؔ پر نگاہ رکھے ہُوئے ہیں؛ اَور اُن کی آنکھیں اُنہیں جانچتی ہیں۔
تلاش زبُور 11:4
3
زبُور 5:11
یَاہوِہ راستباز اَور بدکار دونوں کو پرکھتے ہیں، یَاہوِہ کی رُوح تشدّد پسندوں سے نفرت کرتی ہے۔
تلاش زبُور 11:5
4
زبُور 3:11
جَب بُنیادیں ہی ڈھا دی جایٔیں، تو راستباز کیا کر سَکتا ہے؟“
تلاش زبُور 11:3
5
زبُور 1:11
میں یَاہوِہ میں پناہ لیتا ہُوں۔ پھر تُم مُجھ سے کیونکر کہتے ہو: ”چڑیا کی مانند اَپنے پہاڑ پر اُڑ جا۔
تلاش زبُور 11:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos