1
زبُور 2:102
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میری مُصیبت کے وقت اَپنا مُنہ مُجھ سے نہ چھُپائیں۔ میری طرف متوجّہ ہوں؛ اَور اَپنا کان میری طرف لگائیں؛ مُجھے جلد جَواب دیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 102:2
2
زبُور 1:102
اَے یَاہوِہ، میری دعا سُنیں؛ میری فریاد آپ تک پہُنچے۔
تلاش زبُور 102:1
3
زبُور 12:102
لیکن آپ اَے یَاہوِہ، اَبد تک تخت نشین رہیں گے؛ اَور آپ کی عظمت پُشت در پُشت قائِم رہے گی۔
تلاش زبُور 102:12
4
زبُور 17:102
وہ بےکسوں کی دعا کا جَواب دیں گے؛ اَور اُن کی عرض کو حقیر نہ جانیں گے۔
تلاش زبُور 102:17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos