1
اَحبار 3:23
اُردو ہم عصر ترجُمہ
” ’چھ دِن ہیں جِن میں تُم کام کاج کر سکتے ہو لیکن ساتواں دِن مُکمّل آرام کا سَبت اَور مُقدّس اِجتماع کا دِن ہے۔ لہٰذا جہاں کہیں بھی تمہاری رہائش ہو تُم اُس دِن کویٔی بھی کام نہ کرنا کیونکہ یہ یَاہوِہ کے لیٔے ایک سَبت ہوگا۔
موازنہ
تلاش اَحبار 23:3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos