1
یہوشُعؔ 11:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جَب ہم نے یہ ماجرا سُنا تو ہمارے دِل پگھل گیٔے اَور تمہارے سبب ہر شخص کا حوصلہ پست ہو گیا کیونکہ یَاہوِہ تمہارے خُدا ہی اُوپر آسمان کے اَور نیچے زمین کے خُدا ہیں۔
موازنہ
تلاش یہوشُعؔ 2:11
2
یہوشُعؔ 10:2
کیونکہ ہم نے سُنا ہے کہ جَب تُم مِصر سے نکلے تو یَاہوِہ نے تمہارے لیٔے بحرِقُلزمؔ کے پانی کو سُکھا دیا اَور تُم نے یردنؔ کے مشرق میں بسے ہُوئے امُوریوں کے دو بادشاہوں سیحونؔ اَور عوگؔ کو بُری طرح تباہ کرکے اُن کے ساتھ کیا سلُوک کیا۔
تلاش یہوشُعؔ 2:10
3
یہوشُعؔ 8:2-9
اِس سے قبل کہ وہ جاسُوس رات کو لیٹ جاتے وہ چھت پر گئی اَور اُن سے کہا، ”مَیں جانتی ہُوں کہ یَاہوِہ نے یہ مُلک تُمہیں دیا ہے اَور تمہارا شدید خوف ہم پر چھایا ہُواہے اَور اِس مُلک کے تمام باشِندے تمہارے خوف سے کانپ رہے ہیں۔
تلاش یہوشُعؔ 2:8-9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos