خواب میں، رات کی رُویا میں،
جَب لوگوں پر گہری نیند طاری ہوتی ہے،
اَور وہ اَپنے بِستر پر سوتے ہیں۔
یا تو وہ اُن کے کانوں میں کچھ کہتے ہیں
اَور تنبیہ سے اُنہیں ڈراتے ہیں،
تاکہ اِنسان اَپنے بدی سے باز رہے
اَور غُرور سے پرہیز کرے۔
تاکہ اُس کی جان قبر سے بچے،
اَور اُس کی زندگی تلوار کی مار سے۔