1
ایُّوب 25:19
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میں جانتا ہُوں کہ میرا نَجات دِہندہ زندہ ہے، اَور آخِرکار وہ زمین پر کھڑا ہوگا۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 19:25
2
ایُّوب 27:19
میں ہی خُود اُنہیں دیکھوں گا خُود اَپنی آنکھوں سے میں اُن پر نگاہ کروں گا، کویٔی اَور نہیں۔ (اُس گھڑی کے لیٔے) میرا دِل اَندر ہی اَندر کس قدر بے قرار ہو رہاہے!
تلاش ایُّوب 19:27
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos