1
ایُّوب 19:16
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَب بھی میرا گواہ آسمان پر ہے؛ اَور میرا وکیل عالمِ بالا پر۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 16:19
2
ایُّوب 20:16-21
جَب میری آنکھیں خُدا کے حُضُور آنسُو بہاتی ہیں میرا دوست میری شفاعت کرتا ہے؛ جِس طرح ایک اِنسان اَپنے دوست کی وکالت کرتا ہے اُسی طرح وہ خُدا سے اِنسان کی وکالت کرتا ہے۔
تلاش ایُّوب 16:20-21
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos