1
یرمیاہؔ 34:50
اُردو ہم عصر ترجُمہ
پھر بھی اُن کے نَجات دِہندہ زورآور ہیں؛ جِن کا نام قادرمُطلق یَاہوِہ ہے۔ وہ اُن کی پُوری حمایت کریں گے تاکہ اُن کے مُلک کو راحت بخشیں، لیکن بابیل کے باشِندوں میں بےچینی۔
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 50:34
2
یرمیاہؔ 6:50
”میری قوم بھٹکی ہُوئی بھیڑوں کی مانند ہیں؛ اُن کے چرواہوں نے اُنہیں گُمراہ کر دیا تھا، اَور اُنہیں پہاڑوں پر مارے مارے پھرنے دیا۔ وہ پہاڑوں اَور ٹیلوں پر بھٹکتے پھرے اَور اَپنی آرامگاہ بھُول گئیں۔
تلاش یرمیاہؔ 50:6
3
یرمیاہؔ 20:50
اُن دِنوں میں اَور اُس وقت پر،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، ”بنی اِسرائیل کی بدکاری ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملے گی، اَور یہُوداہؔ کے گُناہ بھی ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملیں گے، کیونکہ جنہیں میں باقی بچاؤں گا اُن کے گُناہ بھی مُعاف کر دُوں گا۔
تلاش یرمیاہؔ 50:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos