1
یرمیاہؔ 21:16
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اِس لیٔے میں اُنہیں سِکھاؤں گا۔ اَب کی بار میں اُنہیں اَپنی قُدرت اَور طاقت دِکھاؤں گا تَب وہ جانیں گے کہ میرا نام یَاہوِہ ہے۔
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 16:21
2
یرمیاہؔ 19:16
اَے یَاہوِہ، آپ میری قُوّت اَور میرا قلعہ ہیں، اَور مُصیبت میں میری پناہ گاہ، زمین کے اِنتہا سے مُختلف قومیں، آپ کے پاس آئیں گی اَور کہیں گی، ”حقیقت میں ہمارے آباؤاَجداد جھُوٹے، نکمّے، اَور نکمّے معبُودوں کی پیروی اَور پرستش کرتے تھے۔
تلاش یرمیاہؔ 16:19
3
یرمیاہؔ 20:16
کیا اِنسان اَپنے معبُودوں کو خُود بنا سکتے ہیں؟ ہاں، لیکن وہ معبُود خُدا نہیں ہو سکتے ہیں!“
تلاش یرمیاہؔ 16:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos