1
یرمیاہؔ 5:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”اِس سے پیشتر کہ مَیں نے تُمہیں رحم میں خلق کیا، مَیں تُمہیں جانتا تھا، اَور اِس سے قبل کہ تُم پیدا ہو، مَیں نے تُمہیں مخصُوص کیا؛ اَور تُمہیں قوموں کے لیٔے نبی مُنتخب کیا۔“
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 1:5
2
یرمیاہؔ 8:1
تُم اُن لوگوں سے خوف نہ کھاؤ کیونکہ مَیں تمہارے ساتھ ہُوں اَور مَیں تُمہیں محفوظ رکھوں گا،“ یہ یَاہوِہ کا کلام ہے۔
تلاش یرمیاہؔ 1:8
3
یرمیاہؔ 19:1
وہ تُجھ سے لڑیں گے لیکن تُجھ پر غالب نہ آئیں گے کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں اَور تُجھے بچاؤں گا۔“ یہ یَاہوِہ کا کلام ہے۔
تلاش یرمیاہؔ 1:19
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos