1
یَشعیاہ 20:5
اُردو ہم عصر ترجُمہ
افسوس اُن پرجو بدی کو نیکی اَور نیکی کو بدی کہتے ہیں، جو تاریکی کو نُور اَور نُور کو تاریکی قرار دیتے ہیں، اَور کڑوے کو میٹھا اَور میٹھے کو کڑوا جانتے ہیں۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 5:20
2
یَشعیاہ 21:5
افسوس اُن پرجو خُود کو اَپنی نگاہوں میں دانشمند اَور ذہین سمجھتے ہیں۔
تلاش یَشعیاہ 5:21
3
یَشعیاہ 13:5
اِس لیٔے میرے لوگ نادانی کے باعث جَلاوطن ہوں گے؛ اُن کے اعلیٰ مرتبہ لوگ بھُوکوں مَریں گے اَور اُن کے عوام پیاس سے تڑپیں گے۔
تلاش یَشعیاہ 5:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos