1
پیدائش 10:38
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اُس کا یہ فعل یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا اِس لیٔے یَاہوِہ نے اُسے بھی زندہ نہ رہنے دیا۔
موازنہ
تلاش پیدائش 38:10
2
پیدائش 9:38
لیکن اَونانؔ جانتا تھا کہ وہ بچّے اُس کے نہ کہلایٔیں گے اِس لیٔے جَب کبھی وہ اَپنے بھایٔی کی بیوی کے پاس جاتا تھا تو اَپنا نطفہ زمین پر گرا دیتا تھا تاکہ کویٔی بچّہ نہ ہو جو اُس کے بھایٔی کی نَسل کہلا سکے۔
تلاش پیدائش 38:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos