1
1 کُرِنتھِیوں 33:14
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اِس لیٔے کہ خُدا بدنظمی کا نہیں بَلکہ اَمن کا بانی ہے۔ اَور جَیسا کہ مُقدّسین کی سَب جماعتوں میں دستور ہے۔
موازنہ
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 14:33
2
1 کُرِنتھِیوں 1:14
مَحَبّت کے طالب رہو اَور رُوحانی نِعمتوں کے حاصل کرنے کا بھی شوق رکھو، خاص طور پر نبُوّت کرنے کی نِعمت کا۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 14:1
3
1 کُرِنتھِیوں 3:14
لیکن جو نبُوّت کرتا ہے وہ لوگوں سے اُن کی ترقّی، نصیحت اَور تسلّی کی باتیں کرتا ہے۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 14:3
4
1 کُرِنتھِیوں 4:14
جو کسی اجنبی زبان میں کلام کرتا ہے وہ اَپنے ہی فائدہ کے لیٔے اَیسا کرتا ہے، مگر جو نبُوّت کرتا ہے وہ جماعت کی بھلائی کے لیٔے اَیسا کرتا ہے۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 14:4
5
1 کُرِنتھِیوں 12:14
اِسی طرح جَب تُم رُوحانی نِعمتوں کے پانے کی آرزُو کرو تو کوشش کرو کہ تمہاری رُوحانی نِعمتوں کے اِضافہ سے جماعت کی ترقّی ہو۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 14:12
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos