1
1 تواریخ 11:29
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَے یَاہوِہ، عظمت، قُدرت، جلال، شان و شوکت، یعنی آسمان اَور زمین کی ہر چیز آپ ہی کا ہے۔ اَے یَاہوِہ بادشاہی بھی آپ ہی کی ہے؛ اَور بطور حاکم آپ ہی سَب پر سرفراز ہیں۔
موازنہ
تلاش 1 تواریخ 29:11
2
1 تواریخ 12:29
اَور دولت اَور عزّت آپ کی طرف سے آتی ہیں؛ اَور آپ ہی سَب چیزوں پر حُکمران ہیں۔ اِختیار اَور قُدرت آپ ہی کے ہاتھ میں ہیں، اَور سَب کو توانائی اَور سرفرازی آپ ہی بخشتے ہیں۔
تلاش 1 تواریخ 29:12
3
1 تواریخ 14:29
”لیکن مَیں کون ہُوں اَور میرے لوگ کیا ہیں کہ اِس طرح فراخدلی سے دینے کے قابل ہوں؟ کیونکہ سَب چیزیں آپ ہی کی طرف سے ملتی ہیں اَورجو کچھ آپ کے ہاتھ سے ہمیں ملتا ہے اُسی میں سے ہم نے دیا ہے۔
تلاش 1 تواریخ 29:14
4
1 تواریخ 13:29
اِس لئے اَے ہمارے خُدا، ہم آپ کے شُکر گذار ہیں، اَور آپ کے جلالی نام کی تعریف کرتے ہیں۔
تلاش 1 تواریخ 29:13
5
1 تواریخ 10:29
تَب داویؔد نے تمام جماعت کی مَوجُودگی میں یہ کہتے ہُوئے یَاہوِہ کی تعریف کی، ”اَے یَاہوِہ ہمارے باپ اِسرائیل کے خُدا، آپ کی حَمد و سِتائش ابدُالآباد ہوتی رہے۔
تلاش 1 تواریخ 29:10
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos