1
زبُور 4:96
کِتابِ مُقادّس
کیونکہ خُداوند بزُرگ اور نِہایت سِتایش کے لائِق ہے۔ وہ سب معبُودوں سے زِیادہ تعظِیم کے لائِق ہے۔
موازنہ
تلاش زبُور 96:4
2
زبُور 2:96
خُداوند کے حضُور گاؤ۔ اُس کے نام کو مُبارک کہو۔ روز بروز اُس کی نجات کی بشارت دو۔
تلاش زبُور 96:2
3
زبُور 1:96
خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ۔ اَے سب اہلِ زمِین! خُداوند کے حضُور گاؤ۔
تلاش زبُور 96:1
4
زبُور 3:96
قَوموں میں اُس کے جلال کا۔ سب لوگوں میں اُس کے عجائِب کا بیان کرو۔
تلاش زبُور 96:3
5
زبُور 9:96
پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سِجدہ کرو۔ اَے سب اہلِ زمِین! اُس کے حضُور کانپتے رہو۔
تلاش زبُور 96:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos