1
امثال 3:16
کِتابِ مُقادّس
اپنے سب کام خُداوند پر چھوڑ دے تو تیرے اِرادے قائِم رہیں گے۔
موازنہ
تلاش امثال 16:3
2
امثال 9:16
آدمی کا دِل اپنی راہ ٹھہراتا ہے پر خُداوند اُس کے قدموں کی راہنُمائی کرتا ہے۔
تلاش امثال 16:9
3
امثال 24:16
دِل پسند باتیں شہد کا چھتّا ہیں۔ وہ جی کو مِیٹھی لگتی ہیں اور ہڈِّیوں کے لِئے شِفا ہیں۔
تلاش امثال 16:24
4
امثال 1:16
دِل کی تدبِیریں اِنسان سے ہیں لیکن زُبان کا جواب خُداوند کی طرف سے ہے۔
تلاش امثال 16:1
5
امثال 32:16
جو قہر کرنے میں دِھیما ہے پہلوان سے بِہتر ہے اور وہ جو اپنی رُوح پر ضابِط ہے اُس سے جو شہر کو لے لیتا ہے۔
تلاش امثال 16:32
6
امثال 18:16
ہلاکت سے پہلے تکبُّر اور زوال سے پہلے خُود بِینی ہے۔
تلاش امثال 16:18
7
امثال 2:16
اِنسان کی نظر میں اُس کی سب روِشیں پاک ہیں لیکن خُداوند رُوحوں کو جانچتا ہے۔
تلاش امثال 16:2
8
امثال 20:16
جو کلام پر توجُّہ کرتا ہے بھلائی دیکھے گا اور جِس کا توکُّل خُداوند پر ہے مُبارک ہے۔
تلاش امثال 16:20
9
امثال 8:16
صداقت کے ساتھ تھوڑا سا مال بے اِنصافی کی بڑی آمدنی سے بِہتر ہے۔
تلاش امثال 16:8
10
امثال 25:16
اَیسی راہ بھی ہے جو اِنسان کو سِیدھی معلُوم ہوتی ہے پر اُس کی اِنتہا میں مَوت کی راہیں ہیں۔
تلاش امثال 16:25
11
امثال 28:16
کج رَو آدمی فِتنہ انگیز ہے اور غِیبت کرنے والا دوستوں میں جُدائی ڈالتا ہے۔
تلاش امثال 16:28
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos