1
یسعیاہ 13:8
کِتابِ مُقادّس
تُم ربُّ الافواج ہی کو مُقدّس جانو اور اُسی سے ڈرو اور اُسی سے خائِف رہو۔
موازنہ
تلاش یسعیاہ 8:13
2
یسعیاہ 12:8
تُم اُس سب کو جِسے یہ لوگ سازِش کہتے ہیں سازِش نہ کہو اور جِس سے وہ ڈرتے ہیں تُم نہ ڈرو اور نہ گھبراؤ۔
تلاش یسعیاہ 8:12
3
یسعیاہ 20:8
شرِیعت اور شہادت پر نظر کرو۔ اگر وہ اِس کلام کے مُطابِق نہ بولیں تو اُن کے لِئے صُبح نہ ہو گی۔
تلاش یسعیاہ 8:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos