اِس اُمّت کے پاس جا کر کہہ
کہ تُم کانوں سے سُنو گے اور ہرگِز نہ سمجھو گے
اور آنکھوں سے دیکھو گے اور ہرگِز معلُوم نہ کرو گے۔
کیونکہ اِس اُمّت کے دِل پر چربی چھا گئی ہے
اور وہ کانوں سے اُونچا سُنتے ہیں
اور اُنہوں نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں۔
کہِیں اَیسا نہ ہو کہ آنکھوں سے معلُوم کریں
اور کانوں سے سُنیں
اور دِل سے سمجھیں
اور رجُوع لائیں
اور مَیں اُنہیں شِفا بخشُوں۔