1
۱-کُرِنتھِیوں 9:2
کِتابِ مُقادّس
بلکہ جَیسا لِکھا ہے وَیسا ہی ہُؤا کہ جو چِیزیں نہ آنکھوں نے دیکِھیں نہ کانوں نے سُنِیں نہ آدمی کے دِل میں آئِیں۔ وہ سب خُدا نے اپنے مُحبّت رکھنے والوں کے لِئے تیّار کر دِیں۔
موازنہ
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 2:9
2
۱-کُرِنتھِیوں 14:2
مگر نفسانی آدمی خُدا کے رُوح کی باتیں قبُول نہیں کرتا کیونکہ وہ اُس کے نزدِیک بیوُقُوفی کی باتیں ہیں اور نہ وہ اُنہیں سمجھ سکتا ہے کیونکہ وہ رُوحانی طَور پر پرکھی جاتی ہیں۔
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 2:14
3
۱-کُرِنتھِیوں 10:2
لیکن ہم پر خُدا نے اُن کو رُوح کے وسِیلہ سے ظاہِر کِیا کیونکہ رُوح سب باتیں بلکہ خُدا کی تَہہ کی باتیں بھی دریافت کر لیتا ہے۔
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 2:10
4
۱-کُرِنتھِیوں 12:2
مگر ہم نے نہ دُنیا کی رُوح بلکہ وہ رُوح پایا جو خُدا کی طرف سے ہے تاکہ اُن باتوں کو جانیں جو خُدا نے ہمیں عِنایت کی ہیں۔
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 2:12
5
۱-کُرِنتھِیوں 4:2-5
اور میری تقرِیر اور میری مُنادی میں حِکمت کی لُبھانے والی باتیں نہ تِھیں بلکہ وہ رُوح اور قُدرت سے ثابِت ہوتی تھی۔ تاکہ تُمہارا اِیمان اِنسان کی حِکمت پر نہیں بلکہ خُدا کی قُدرت پر مَوقُوف ہو۔
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 2:4-5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos