1
زبور 18:66
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اگر مَیں دل میں گناہ کی پرورش کرتا تو رب میری نہ سنتا۔
موازنہ
تلاش زبور 66:18
2
زبور 20:66
اللہ کی حمد ہو، جس نے نہ میری دعا رد کی، نہ اپنی شفقت مجھ سے باز رکھی۔
تلاش زبور 66:20
3
زبور 3:66
اللہ سے کہو، ”تیرے کام کتنے پُرجلال ہیں۔ تیری بڑی قدرت کے سامنے تیرے دشمن دبک کر تیری خوشامد کرنے لگتے ہیں۔
تلاش زبور 66:3
4
زبور 1:66-2
موسیقی کے راہنما کے لئے۔ زبور۔ گیت۔ اے ساری زمین، خوشی کے نعرے لگا کر اللہ کی مدح سرائی کر! اُس کے نام کے جلال کی تمجید کرو، اُس کی ستائش عروج تک لے جاؤ!
تلاش زبور 66:1-2
5
زبور 10:66
کیونکہ اے اللہ، تُو نے ہمیں آزمایا۔ جس طرح چاندی کو پگھلا کر صاف کیا جاتا ہے اُسی طرح تُو نے ہمیں پاک صاف کر دیا ہے۔
تلاش زبور 66:10
6
زبور 16:66
اے اللہ کا خوف ماننے والو، آؤ اور سنو! جو کچھ اللہ نے میری جان کے لئے کیا وہ تمہیں سناؤں گا۔
تلاش زبور 66:16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos