اس رُومِیوں 8:38 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
زندہ امید: عید قیامت المسیح کی طرف بڑھیں
3 دِن
جب آپ کے اد گرد تاریکی ہو، تو آپ کا ردعمل کیسا ہونا چائیں؟ اگلے 3 دن کے لئے، عید قیامت المسیح کی کہانی سے سیکھیں کہ آپ کیسے امید میں قیام رہ سکتے ہیں، جب آپ کو چھوڑ دیا جائے، آپ اکیلے رہ جائیں اور آپ کو اہمیت نہ دی جائے۔
میں ہار منتا ہوں: متاثر کن عقیدت بھر پیغام جنہیں قیدیوں نے لکھا
4 دِن
بائبل نجات، آزادی اور امید کی کتاب ہے۔ اس کے صفحات کے اندر متحرک اور مشکلات سے بھرے ہوئے کردار موجود ہیں جن میں خستہ حال مرد اور عورتیں جوابات کی تلاش میں ہیں۔ ایک طرح سے وہ موجودہ اور سابقہ قیدیوں کی طرح ہیں جنہوں نے ان عقیدت بھر پیغام لکھے جو آپ پڑھنے جا رہے ہیں. ہم امید کرتے ہیں کہ آپ جیل کی سلاخوں کے پیچھے چرچ کی آوازوں سے متاثر کن حوصلہ افزائی حاصل کریں گے۔ ان کی گواہی ہم سب کو آزاد کرے۔
فضل کا ترانہ
5 دن
فضل عقیدت کے اس ترانے کے ذریعے اپنے لیے خدا کی محبت کی گہرائیوں کو دریافت کریں۔ مبشر نک ہال ایک طاقتور 5 روزہ عقیدت کے ذریعے آپ کی رہنمائی کرے گا جس میں آپ کو خدا کے فضل کے ترانے میں شامل ہونے کی دعوت دی
خدا مجھے پیار کیوں کرے گا?
5 دِن
سوالات: جب بھی خدا کے بارے میں ہم سوچتے ہیں تو ہم سب کے دل میں یہ سوالات ہوتے ہیں۔ ہمارے معاشرے کا حصہ ہے کہ ہم موازنہ کرنا بہت پسند کرتے ہیں، اکثر ایک ذاتی سوال جو ہم اپنے آپ سے کرتے ہیں وہ ہے "خدا ہمیں کیوں پیار کرے گا؟" اور یہ بھی سوال ہوتا ہے کہ "خدا مجھ جیسے کو کیسے پیار کر سکتا ہے؟" اسی حوالہ سے آپ کو کلام میں سے 26 مختلف مضامین سے آگاہ کیا جا رہا ہے — ہر ایک آپ کے لئے خدا کا غیر مشروط پیار کو بیان کرتا ہے۔.
رویہ
7 دن
ہر صورت حال میں رویہ کو ٹھیک رکھنا حقیقی امتحان ہو سکتا ہے۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو بائبل کے نقطہ نظر کی آگاہی دے گا، ہر روز کے لئے مختصر مطالعہ سے آگاہی حاصل کریں۔ مطالعہ کریں ، ایمان داری سے اپنا مشاہدہ کرنے کے لئے وت نکالیں اور خدا کو موقعہ دین کہ آپ کے حالت میں مداخلت کرے۔ مزید مواد کے لئے finds.life.church ملاحظہ فرمائیں