← مطالعاتی منصوبہ
اس رُومِیوں 8:16 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
بھروسہ
4 دِن
خداوند چاہتا ہے کہ آپ جانیں کہ آپ نجات یافتہ ہیں اور جّنت میں جائیں گے! آپ کا اطمینان خدا کا سامنا اور اُسکے کلام پر غور کرنے کے ذریعے بڑھتا ہے. مندرجہ ذیل آیات، یاد کرنے سے، آپکو تمام آنے والے دنوں میں خدا پر یقین کرنے میں مدد ملیگی. آپنی زندگی صحیفے یاد کرکے تبدیل کریۓ! صحیفوں کو حفظ کرنے کے وسیع نظام کیلئے ، MemLok.com پر جائیں