اس رُومِیوں 8:1 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

موت پر فتح
7 دن
ہمیں ہمیشہ بتایا جاتا ہے کہ، "یہ بس زندگی کا ایک اور حصہ ہے،" مگر یہ بات کام نہیں کرتی، اپنے پیارے کو کھو دینے کی تکلیف کو کم نہیں کرتی۔ جب آپ زندگی کے مشکل ترین معاملات کا سامنہ کر رہے ہوتے ہیں تو خدا کے پاس جلدی سے آنا سیکھیں۔

روشنی کے ساتھ چلیں
7 دن
جب کرسمس کا موسم کام کاج سے بھر جاتا ہے ہم میں سے بہت سے لوگوں کو خاندان، تعلقات، اخراجات، فیصلے، خواہش پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے۔ روکیں، سانس لیں، Life.Church Bible Plan شروع کریں اور آپ کو احساس ہو گا کہ ہم ایسا بوجھ اٹھا رہے ہیں جو خدا نہیں چاہتا کہ ہم اٹھائیں۔ کیا ہو گا اگر ہم اسے ترک کر دیں گے؟ آئیں روشنی کے ساتھ چلیں۔

یسوع: ہماری فتح کی پہچان
7 دن
جب ہم عید قیامت المسیح مناتے ہیں تو ہم تاریخ کی عظیم ترین فتح کا جشن مناتے ہیں۔ یسوع نے اپنی موت اور جی اٹھنے کے ذریعے گناہ اور قبر کی طاقت اور ان سے رونما ہونے والے اثرات پر غلبہ پا لیا، وہ اپنی فتح میں ہمیں بھی شامل کرنا چاہتا ہے۔ عید قیامت المسیح کے اس ہفتہ میں آئیں اس کی فتح کے نظریہ کو دیکھیں، جو لڑائی اس نے ہمارے لئے لڑی اس پر دھیان دیں اور اس کی تعریف کریں کیونکہ وہ ہماری فتح کی پہچان ہے۔