← مطالعاتی منصوبہ
اس زبُور 62 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

زبور
31 دِن
زبوروں کی کتاب پڑھنا روہانی تازگی کیلیے بہترین ہے۔ جب آپ کسی مُشکل وقت سے گزر رہے ہوں، تو زبوروں کی کتاب سِکون اور ہمت افضائ کرتی ہے.

آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (جُولائی)
31 دِن
یہ 7 حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. 7 حصے میں دوسرا سموئیل, پہلا سلاطین, دوسرا سلاطین, اور مرقس کی کتابیں ہیں.