← مطالعاتی منصوبہ
اس زبُور 43:5 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
پریشانی
7 دن
پریشانی کسی بھی عمر میں، بہت سی وجوہات سے، کسی پربھی اثر انداز ہو سکتی ہے۔ یہ سات دن کو مطالعاتی منصوبہ آپ کو ذہنی سکوں پہنچانے والے کی طرف لے کر جائے گا۔ اپنے دل و دماغ کو سکوں پہنچائیں جب آپ بائبل کا مطالعہ کریں اور آپ کو سکون، طاقت اور لافانی محبت کا پتہ چلے گا۔ مزید مواد کے لئے، finds.life.church ویب سائٹ کو دیکھیں۔.