← مطالعاتی منصوبہ
اس زبُور 36:5 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
خدا کے ناموں کے 6 دن
6 دن
خدا کے بہت سے ناموں میں وہ اپنے کردار اور صفتوں کو ظاہر کرتا ہے۔ باپ، بیٹے اور روح القدس کے علاوہ بائبل ہم پر ظاہر کرتی ہے کہ خدا کے تقریباً 80 مختلف نام ہیں۔ یہاں ہم 6 نام اور ان کے معنی دیکھیں گے جو ایمان داروں کی مدد کریں گے کہ وہ سچے واحد خدا کے قریب آ سکیں۔ Experience the Power of God's Names: A Life-Giving Devotional , by Dr. Tony Evans. Eugene, OR: Harvest House Publishers, 2017 سے لیا گیا۔