← مطالعاتی منصوبہ
اس زبُور 145:3 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
دعا میں خدا سے بات کرنا
4 دِن
خاندانی زندگی بہت مصروف ہوتی ہے، اور ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا کہ ہم دعا کر سکیں – آئیں ہم تنہائی میں یہ سوچٰیں کہ ہم کیسے اپنے بچوں کو سیکھا سکتے ہیں کہ وہ اپنے دن میں خدا کے لئے وقت نکالیں۔ اس منصوبہ میں، آپ کے خاندان کو پتا چلے گا کہ خدا ہماری باتیں کس قدر سننا چاہتا ہےاور ہماری دعائیں کیسے خدا کے ساتھ ہمارے تعلقات اور خاندانی تعلقات کا بہتر بناتی ہیں۔ ہر روز ایک دعا کی ترغیب دی گئی ہے، کلام کی تلاوت اور تشریح بھی موجود ہے، کچھ سرگرمیاں اور بات چیت کے سوالات بھی ہیں۔