← مطالعاتی منصوبہ
اس مرقس 10:45 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
عید قیامت المسیح کیوں؟
5 دِن
عید قیامت المسیح میں کیا خاص بات ہے؟ اس شخص میں اتنی دلچسپی کیوں لی جاتی ہے جو 2000 سال پہلے پیدا ہوا تھا؟ اتنے زیادہ لوگ یسوع میں دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟ہمیں کیوں اس کی ضرورت ہے؟ وہ کیوں آیا؟ وہ کیوں مرا؟ لوگ اس بات کو کیوں جاننا چاہتے ہیں؟ اس 5 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں Nicky Gumbel ہم تک ان دلچسپ سوالات کے جواب پہنچاتے ہیں۔