اس متّی 6:24 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
باڑ: اپنی زندگی میں ایسے کاموں سے دور رہیں جن سے آپ کا پچھتانا پڑے
5 دِن
سڑک پر باڑ لگائی جاتی ہے تا کہ گاڑیاں خطرناک علاقہ اور سڑک کی حد سے بارے نکلنے سے بچ جائے۔ ہم اکثر ان پر دھیان نہیں دیتے جب تک ہمیں ان کی ضرورت نہیں پڑتی- اس کے بعد ہم یقیناً شکرگزار ہوتے ہیں کہ وہ وہاں موجود ہیں، کیسا لگے جب ہمارے تعلقات، روپے پیسے اور کام کاج میں بھی ایسی باڑ لگ جائے؟ ان سے کیا محسوس ہو گا؟ وہ ہمیں بعد کے پچھتاوے سے کیسے بچا سکیں گی؟ اگلے 5 دن آئیں اپنی ذاتی باڑ لگانے کے بارے میں سیکھیں۔
گاجر کے پیچے بھاگنا
7 دن
ہم سب کسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اکثر وہ ایسی چیز ہوتی ہے جو ہماری پہنچ سے باہر ہوتی ہے – کوئی بہتر کام، ایک زیادہ آرام دے گھر، ایک مکمل خاندان، دوسروں کی حمایت۔ کیا یہ تھکا دینے والا کام نہیں؟ اس کا کوئی بہتر طریقہ نہیں؟ Life.Chruch کے اس مطالعاتی منصوبہ میں تلاش کریں، Pastor Craig Groeschel کے ان سلسلہ وار پہغامات میں، جن کا عنوان ہے، گاجر کے پیچے بھاگنا۔