← مطالعاتی منصوبہ
اس متّی 5:5 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
گاجر کے پیچے بھاگنا
7 دن
ہم سب کسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اکثر وہ ایسی چیز ہوتی ہے جو ہماری پہنچ سے باہر ہوتی ہے – کوئی بہتر کام، ایک زیادہ آرام دے گھر، ایک مکمل خاندان، دوسروں کی حمایت۔ کیا یہ تھکا دینے والا کام نہیں؟ اس کا کوئی بہتر طریقہ نہیں؟ Life.Chruch کے اس مطالعاتی منصوبہ میں تلاش کریں، Pastor Craig Groeschel کے ان سلسلہ وار پہغامات میں، جن کا عنوان ہے، گاجر کے پیچے بھاگنا۔