← مطالعاتی منصوبہ
اس متّی 13:3 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
کیا میں حقیقت میں گناہ اور آزمائش پر قابو پا سکتا ہوں؟
5 دِن
کیا آپ نے اپنے آپ سے کبھی سوال کیا، "آپ کیوں ابھی تک گناہ سے لڑ رہے ہیں؟" پولس رسول نے بھی اس بارے میں کافی بات کی رومیوں 7 :15: "اور جو میں کرتا ہوں اس کو نہیں جانتا کیونکہ جِس کا میں ارادہ کرتا ہوں وہ نہیں کرتا بلکہ جِس سے مجھ کو نفرت ہے وہی کرتا ہوں۔" ہم گناہ کو کیسے روک سکتے ہیں کہ وہ ہماری روحانی زندگی کو روکنا بند کرے؟ کیا یہ ممکن ہے؟ آئیں گناہ، آزمائش اور شیطان کے بارے میں بات کریں اور خدا کی محبت کا شکر ادا کریں۔