← مطالعاتی منصوبہ
اس لُوقا 22:42 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
وہ دعائیں جو یسوع نے کیں
5 دِن
ہم جانتے ہیں کہ تعلقات میں پیغامات اور گفتگو کا تبادلہ بہت اہمیت رکھتا ہے، اور خدا کے ساتھ ہمارے رشتہ کے قوائد اس سے مختلف نہیں۔ خدا ہمارے ساتھ گفتگو کا انتظار کرتا ہے جو کہ دعا ذریعہ سے ہی مکمن ہے — اس کا بیٹا یعنی یسوع بھی ان گفتگو کے قوائد پر عمل کرتا ہے۔ اس مطالعاتی منصوبہ میں آپ یسوع کی امثال سے سیکھیں گے، اور آپ کے پاس موقع ہو گا کہ آپ زندگی کی مصروفیات سے وقت نکالیں اور خود دعا کی طاقت اور رہنمائی کا تجربہ حاصل کر سکیں۔.