← مطالعاتی منصوبہ
اس لُوقا 22:33 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
میں ہار منتا ہوں: متاثر کن عقیدت بھر پیغام جنہیں قیدیوں نے لکھا
4 دِن
بائبل نجات، آزادی اور امید کی کتاب ہے۔ اس کے صفحات کے اندر متحرک اور مشکلات سے بھرے ہوئے کردار موجود ہیں جن میں خستہ حال مرد اور عورتیں جوابات کی تلاش میں ہیں۔ ایک طرح سے وہ موجودہ اور سابقہ قیدیوں کی طرح ہیں جنہوں نے ان عقیدت بھر پیغام لکھے جو آپ پڑھنے جا رہے ہیں. ہم امید کرتے ہیں کہ آپ جیل کی سلاخوں کے پیچھے چرچ کی آوازوں سے متاثر کن حوصلہ افزائی حاصل کریں گے۔ ان کی گواہی ہم سب کو آزاد کرے۔