← مطالعاتی منصوبہ
اس لُوقا 22 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
عید قیامت المسیح کی کہانی
7 دن
اگر آپ کو معلوم ہو کہ یہ آپ کی زندگی کا آخری ہفتہ ہے تو آپ اس ہفتہ کو کیسے گزارنہ چاہیں گے؟ یسوع کا زمین پر انسانی جسم میں آخری ہفتہ یاد گار لمحات سے بھرپور تھا، اس میں پیش گوئیاں پوری ہوئیں، باہمی دعا، گہری بحث، تشبہی فن، اور دنیا کو تبدیل کر دینے والے واقعات اس میں شامل ہیں۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو عید قیامت المسیح سے پہلے آنے والے سوموار سے شروع کرنے کو ترتیب دیا گیا ہے، یہ بائبل کا مطالعاتی منصوبہLife.Church سے لیا گیا ہے اور یہ آپ کو مقدس ہفتہ کے ہر دن کی کہانی کو ظاہر کر کے سفر پر لے کر چلے گا۔