← مطالعاتی منصوبہ
اس لُوقا 10:27 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
معاشرتی تبدیلی کے حوالہ سے بائبلی نظریہ
5 دِن
بہت سے مسیحی گروہ اس لئے جمع ہوتے ہیں کیوں کہ انہیں اپنی روہانی ضروریات یا جسمانی ضروریات کی فکر ہوتی ہے۔ ہماری ترجیح مسیحی ہوتے ہوئے کیا ہونی چاہئے؟ اس مضمون پر ہم بائبل سے کیا سیکھتے ہیں؟
دوبارہ شروع کریں
7 دن
نیاء سال۔ ایک نیاء دن۔ خدا نے یہ تبدیلیاں اس لئے بنائیں کہ ہم جان سکیں کہ وہ نئی شروعات کا خدا ہے۔ اگر خدا حکم دے کر دنیا کی تخلیق کر سکتا ہے تو وہ آپ کی زندگی کی تاریکی کو حکم دے کر آپ کی زندگی میں ایک نئی شروعات کر سکتا ہے۔ کیا آپ کو شروعات کی تازگی پسند نہیں! جو اس مطالعاتی منصوبہ کی طرح ہے۔ لطف اٹھائیں!