← مطالعاتی منصوبہ
اس لُوقا 1:39 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
کرسمس کی کہانی
5 دِن
ہر اچھی کہانی میں کچھ اتار چڑھاؤ ہوتے ہیں – کچھ لمحات ہوتے ہیں جن کا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا مگر ان سے ہر چیز تبدیل ہو جاتی ہے۔ بائبل میں سب سے بڑی تبدیلی کرسمس کی کہانی ہے۔ اگلے 5 دن ہم دریافت کریں گے کہ اس واقع نے دنیا کو کیسے تبدیل کر دیا اور آج یہ آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی لا سکتا ہے۔