اس نَوحہ 3:23 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
کاٹتا ہوا دکھ: چھٹی کے دنوں میں امید
5 دِن
بہت سے لوگوں کے لئے، چھٹیاں بہت خوشی کا وقت ہے ... لیکن کیا ہوتا ہے جب چھٹیاں اپنی چمک کھو دیتی ہیں اور گہرے غم یا نقصان کی وجہ سے مشکلات بن جاتی ہیں؟ یہ خصوصی مطالعاتی منصوبہ ان لوگوں کی مدد کرے گا جو غم سے گزر رہے ہیں تاکہ وہ چھٹیوں کے لئے آرام اور امید تلاش کرسکیں ، اور گہرے غم کے باوجود ایک بامعنی چھٹیوں کا موسم گزاریں۔
خدا کے ناموں کے 6 دن
6 دن
خدا کے بہت سے ناموں میں وہ اپنے کردار اور صفتوں کو ظاہر کرتا ہے۔ باپ، بیٹے اور روح القدس کے علاوہ بائبل ہم پر ظاہر کرتی ہے کہ خدا کے تقریباً 80 مختلف نام ہیں۔ یہاں ہم 6 نام اور ان کے معنی دیکھیں گے جو ایمان داروں کی مدد کریں گے کہ وہ سچے واحد خدا کے قریب آ سکیں۔ Experience the Power of God's Names: A Life-Giving Devotional , by Dr. Tony Evans. Eugene, OR: Harvest House Publishers, 2017 سے لیا گیا۔
خدا ہے_______
6 دن
خدا کون ہے؟ ہم سب کے فرق جوابات ہیں مگر ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ سچائی کیا ہے؟ آپ کا خدا، مسیحیوں یا چرچ کے ساتھ جیسا بھی تجربہ ہے، یہ وقت ہے کہ آپ تلاش کریں کہ وہ کون ہے – حقیقی، موجود اور آپ جہاں بھی ہیں وہ آپ کو ملنے کے لئے تیارہے۔ پہلا قدم اٹھائیں اس 6 دن کے بائبلی مطالعاتی منصوبہ کے ساتھ جو Pastor Craig Groeschel کے پیغامات کے سلسلے پر مشتعمل ہے۔ خدا ہے_______