اس یُوحنّا 4 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

خُدا کی ابدی محبت | BibleProject
9 دن
اِس نو روزہ مطالعے میں آپ یوحنا کی انجیل پڑھیں گے— یہ ایک عینی شہادت ہے جو یسوع کو مسیحا یعنی نجات دہندہ اور خدا کا بیٹا پیش کرتی ہے، جو اپنی محبت سے ابدی زندگی دیتا ہے۔

یوحنا کی تصانیف | BibleProject
25 دن
پچیس دنوں پر مشتمل یہ منصوبہ آپ کو یوحنا کی تصانیف کے مطالعہ میں سے لیکر چلتا ہے۔ ہر کتاب کے ساتھ ایسی ویڈیوز دی گئی ہیں جو خاص طور پر آپ کے لیے بنائی گئی ہیں تاکہ آپ خدا کے کلام کو گہرائی سے سمجھیں اور اس میں زیادہ لگن کے ساتھ شامل ہوں۔

آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (اکتوبر)
31 دِن
یہ 10 حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. 10 حصے میں نحمیاہ, آستر, پہلا اور دوسرا تیمُتھیّس, یُوایل, عامُوس, عبدیاہ, ناحوُم, حبقُوق, ضفنیاہ, ططُس, فلیمون, یعقوب, حجًی, زکریاہ اور ملاکی کی کتابیں ہیں.