اس یُوحنّا 3:5 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
نور خُدا کے عجیب نُور سے زِندگی پانا
5 دن۔
روزانہ جب آپ خُدا کا کلام پڑھتے، غور کرتے اور اپنی زندگی پر اُس کا اِطلاق کرتے ہیں تو آپ دُشمن کی مصنوعی روشنیوں کا پتہ لگانے ، خُدا کے روشن راہ پر قائم رہنے اور اپنے گھر اور معاشرے میں مسیح کا نُور بن کر چمکنے کے لیئے بہتر طور پر لیس ہو جاتے ہیں۔
یسوع مسیح کی زندگی 2
5 دن
یہ مختصر مطالعہ ہمیں یسوع مسیح کی زندگی کے اہم پہلوؤں پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ یہ منصوبہ یسوع کی محبت، خدمت، قربانی، اور انسانیت کو نجات بخشنے کی بے پناہ خواہش کو سمجھنے کا موقع فراہم کرتا ہے
روح ا لقدس سے تعلق۔
7 دن
رُوحُ القُدس سے تعلق ایک انتہائی ذاتی اور روحانی تجربہ ہے جو ہماری زندگی میں خدا کی موجودگی کے ساتھ قریبی تعلق تلاش کرنے پر مبنی ہے۔
ہمت اور جُرت سے جینا
8 دن
آپ کبھی بھی اکیلے نہیں۔ چاہے آپ اپنے مسیحی ایمان میں ایک دن کے ہوں یا تیس سال کے ، اس سے سچ ثابت ہوتا ہے کہ زندگی ہمیں چیلنج کر سکتی ہے۔ اس منصوبہ میں جانیں کہ کیسے خُدا کی مدد کو مؤثر طریقے سے پائیں۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لیاگیا ہے۔