← مطالعاتی منصوبہ
اس یُوحنّا 2:6 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
یسوع مسیح کی زندگی
5 دن
یہ مختصر مطالعہ ہمیں یسوع مسیح کی زندگی کے اہم پہلوؤں پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
شادی
5 دِن
شادی ایک چیلنج اور فائدہ مند تعلق ہے، اور اکثر ہم بھول جاتے ہیں کے "قبُول ہے"کہنا صرف آغاز ہے ۔ خوش قسمتی سے, بائبل خاوند اور بيوى دونوں کے نقطہِ نظر سے شادی کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہے ۔ جو مختصر صحیفے آپ ہر روز اس پلین میں پڑھیں گے وہ آپکو خدا کے شادی کے ڈیزائن سے آگا کریں گے— اور اس عمل میں آپکا اپنے شریکِ حیات کے ساتھ تعلق گہرا ہوجائے گا ۔.